Alif by Paulo Coelho by (Paulo Coelho)
Features:
- Alif by Paulo Coelho
- by مصنف: پاؤلو کوئیلہو(Paulo Coelho)
- الف کیا ہے؟ الف اپنے خوف اور کمزوریوں سے معرکہ آرائی ہے۔ تلاش محبت اور درگزر سے کام لینا ہے۔ زندگی کی ناگزیر مشکلات و الکاروں کے سامنے جرات و بے خوفی کا اظہار ہے۔ ہر انتہا ہمیں موقع فراہم کرتی ہے ایک نئے موقعے کی۔ ایمانی خلفشار میں روحانیت کی احیا اور ترویج کے لئے پاؤلو نے سفر کا قصد کیا۔ پھر سے دنیا اور اس کے باسیوں سے جڑ جانے کے تجدید نو کا نام الف ہے۔ اپنے دوران سفر یورپ۔ افریقہ اور ایشیا وہ ہلال سے پھر ملتا ہے۔ برسوں کی محبت کے بعد یہ ملاقات ایک نئے صوفیانہ سفر کا آغاز ہے۔ زماں و مکاں کی قید سے آزاد ہو کر خوش بختی کی تلاش تاکہ وہ اپنے مقدر کو نئے سرے سے تشکیل دے سکے
- ناول: الف
- مصنف: پاؤلو کوئیلہو(Paulo Coelho)
Brand:
Qasim Mart
Quality:
High Quality
Quantity:
1
Shipment:
5 - 7 Days
Type:
Book
Warranty:
7 Days Replacement Warranty
No posts found